بابراعظم انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ
Web Desk
7 May 2026
اسٹار بیٹر بابر اعظم زخمی ہونے کے باعث بنگلہ دیش کےخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے آؤٹ ہوگئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق بابر اعظم بائیں گٹھنے کی انجری کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
پی سی بی کاکہناہے کہ کرکٹ ٹیم کا میڈیکل پینل بابراعظم انجری کا جائزہ لے رہا ہے ،انجری کی نوعیت پا پتہ چلنے کے بعد انہیں پریکٹس کی اجازت دی جائے گی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ مئی سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026