لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد بابر اعظم بخار میں مبتلا، قومی ٹیم پر دباؤ
Web Desk
1 September 2026
لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں 194 رنز سے بدترین شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اچانک فیصلوں کے بعد لندن میں مقیم قومی کرکٹ ٹیم کے ہوٹل میں شدید دباؤ اور سناٹے کی کیفیت ہے۔ ذرائع کے مطابق میچ میں ناکامی اور ہیڈ کوچ سمیت 7 کھلاڑیوں کو اچانک وطن واپس بھیجنے کے فیصلے سے کپتان بابر اعظم شدید ذہنی دباؤ اور بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ٹیم کے میڈیا منیجر نوید اکرم چیمہ نے بابر اعظم کی طبیعت ناساز ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کپتان نے انہیں خود بخار میں مبتلا ہونے کا بتایا ہے، تاہم تشویش کی کوئی بات نہیں ہے اور وہ جلد مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026