LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات ایران کے راستے غیر قانونی عراق جانیوالے 17 مسافروں کیخلاف مقدمہ درج عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم چینی صدر کی مصری ہم منصب سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کے جامع حل پر زور آزاد کشمیر حکومت کا 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سجاد حسین حکومتی احکامات کی عدم تعمیل پر معطل لمپی سکن ڈیزیز، بروسیلا ویکسینز کا عطیہ، چینی حکومت کا تعاون قابل تحسین ہے: رانا تنویر حسین وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت فوری ڈی سیل کر کے قبضہ درخواست گزاروں کے حوالے کرنے کا حکم میر رضا کیس: جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے پاکستان امن عمل سے مایوس نہیں، فریقین مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفتر خارجہ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ 10 سے باہر

Web Desk

2 September 2026

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 5 درجے تنزلی کے بعد ٹاپ 10 سے باہر ہو کر 15 ویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ انگلینڈ کے ہیری بروک پہلی، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے اور جو روٹ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ دیگر پاکستانی کھلاڑیوں میں سعود شکیل 15 درجے کی شاندار پیش رفت کے ساتھ 18 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، جبکہ محمد رضوان (33 ویں)، عبداللہ شفیق (35 ویں)، شان مسعود (41 ویں) اور امام الحق (58 ویں) تنزلی کا شکار ہوئے ہیں۔ بولنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے مچل اسٹارک پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس 10 درجے ترقی کے ساتھ 16 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندر جڈیجا پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔