دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم
Web Desk
31 August 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دوسرے ٹیسٹ میں شکست کی وجہ بیٹنگ کی ناقص کارکردگی کو قرار دیا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ دوسری اننگز میں سعود شکیل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، تاہم ٹیم بدقسمتی سے بڑی اور مستحکم شراکت داریاں (پارٹنرشپس) قائم کرنے میں ناکام رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے میچ کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے قومی ٹیم کی کوشش ہوگی کہ سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بہترین پرفارمنس دے کر اچھا مظاہرہ کرے۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026