آسٹریلیا کا دورہ پاکستان؛ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان
Web Desk
7 May 2026
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سیریز کا پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جبکہ بقیہ دو میچز لاہور میں ہوں گے۔ یہ مارچ/اپریل 2022 کے بعد آسٹریلیا کی پاکستان میں پہلی ون ڈے سیریز ہوگی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل آسٹریلیا نے رواں سال جنوری میں ٹی ٹوئنٹی سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھی پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026