ایشئین گیمز ہاکی سیمی فائنل: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو 4-3 سے شکست دے دی
Web Desk
1 October 2026
ایشئین گیمز کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ایک انتہائی سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 3-4 سے شکست دے دی ہے۔ اس شکست کے ساتھ ہی بھارت کے خلاف پاکستان کا مسلسل شکستوں کا سلسلہ 18 میچوں تک پہنچ گیا ہے، جبکہ اس کامیابی کے بعد بھارتی ٹیم نے ایشئین گیمز ہاکی کے فائنل اور گولڈ میڈل میچ کے لیے باضابطہ طور پر کوالیفائی کر لیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026
خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹس کی نیلامی سے ریکارڈ آمدن
9 October 2026
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
8 October 2026