LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Web Desk

3 October 2026

جاپان میں جاری 20 ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے والی بال کے مینز ایونٹ کا کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا ہے۔ برانز میڈل کے فیصلہ کن میچ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے چین کو 0-3 کے واضح مارجن سے شکست دی اور ایشین گیمز کے پوڈیم پر شاندار انداز میں جگہ بنائی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ کے آغاز سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ بنائے رکھا اور چین کو کسی بھی سیٹ میں میچ میں واپسی کا موقع نہیں دیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے تمغوں میں ایک اور برانز میڈل کا اضافہ ہو گیا ہے۔