ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ میں ایکشن کیلئے تیار، نیرج چوپڑا بھی میدان میں ہونگے
Web Desk
4 August 2026
پاکستان کے نامور اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کا نام سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں منعقد ہونے والی ‘لوزان ڈائمنڈ لیگ’ کی جیولن تھرو مقابلے کی آفیشل انٹری لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس عالمی معیار کے ایونٹ میں ارشد ندیم کے ساتھ بھارت کے سٹار ایتھلیٹ نیرج چوپڑا سمیت دنیا بھر کے صفِ اول کے جیولن تھرو پلیئرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ شائقینِ کھیل کی نظریں بالخصوص پاکستان اور بھارت کے ان دو عظیم ایتھلیٹس کے سنسنی خیز مقابلے پر جمی ہوئی ہیں۔ یہ عالمی مقابلہ 21 اگست کو سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگا جہاں دنیا کے بہترین تھروورز اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل
4 August 2026
کامن ویلتھ گیمز کے بعد بڑا سیٹ بیک: پاکستانی باکسر قدرت اللہ گلاسگو سے لاپتا، ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہ پہنچے
4 August 2026
پورٹ آف سپین ٹیسٹ: عبداللہ شفیق، بابراعظم کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان نے 266 رنز بنا لئے
4 August 2026
دوسرا ٹیسٹ: ساجد خان کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 344 رنز پر ڈھیر
4 August 2026
ملک بھر سے 441 سکولز نیشنل ہاکی پورٹل پر رجسٹرڈ ہو گئے
3 August 2026
ارشد ندیم کی کامن ویلتھ گیمز میں ناقص کارکردگی، اتھلیٹکس فیڈریشن نے نوٹس لے لیا
3 August 2026
دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 239 رنز بنا لیے
2 August 2026
دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
2 August 2026