ارشد ندیم کی کامن ویلتھ گیمز میں ناقص کارکردگی، اتھلیٹکس فیڈریشن نے نوٹس لے لیا
Web Desk
3 August 2026
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم کی غیر متوقع کارکردگی کے بعد پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن (AFP) نے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حکومت، بین الصوبائی رابطہ (IPC) ڈویژن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈریشن ذرائع کے مطابق AFP جلد حکومت کو ایک تفصیلی خط ارسال کرے گی جس میں قومی ایتھلیٹ کے اعزاز کے دفاع میں ناکامی، غیر کوالیفائیڈ کوچ کے انتخاب اور انتظامی اختلافات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے مؤقف اختیار کیا کہ گزشتہ پیرس اولمپکس اور کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے فیڈریشن کی دیکھ بھال میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی تھیں، تاہم اس بار مبینہ مخالفت اور نامناسب کوچنگ کی وجہ سے 04 سال بعد منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں پاکستان کا قومی مفاد متاثر ہوا۔
متعلقہ عنوانات
قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل
4 August 2026
کامن ویلتھ گیمز کے بعد بڑا سیٹ بیک: پاکستانی باکسر قدرت اللہ گلاسگو سے لاپتا، ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہ پہنچے
4 August 2026
پورٹ آف سپین ٹیسٹ: عبداللہ شفیق، بابراعظم کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان نے 266 رنز بنا لئے
4 August 2026
دوسرا ٹیسٹ: ساجد خان کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 344 رنز پر ڈھیر
4 August 2026
ملک بھر سے 441 سکولز نیشنل ہاکی پورٹل پر رجسٹرڈ ہو گئے
3 August 2026
دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 239 رنز بنا لیے
2 August 2026
دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
2 August 2026
دوسرا ٹی 20، سری لنکن ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
2 August 2026