حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
Web Desk
26 November 2026
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کم ہو کر 346 روپے فی لیٹر پر آ گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 27 نومبر تک کے لیے نافذ العمل ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم ریلیف پر تبادلہ خیال
26 November 2026
پاکستان میں قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کیلئے جامع اصلاحات کا فیصلہ
26 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
26 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 60 پوائنٹس گرگیا
26 November 2026
ویلیو ایڈڈ سمندری خوراک کی برآمدات بڑھانے کیلئے کمیٹی قائم
26 November 2026
فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 500 روپے کمی ریکارڈ
25 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
25 November 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
25 November 2026