سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
Web Desk
25 November 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران ابتدائی تیزی کے بعد مندی چھا گئی جس کے باعث کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور 375 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح تک جا پہنچا، تاہم دن بھر مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ برقرار رہا اور کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس مجموعی طور پر 421 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 78 ہزار 121 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22واں کانووکیشن: 7 ہزار 773 طلبہ میں ڈگریاں تقسیم
25 November 2026
پاکستان روس اقتصادی تعلقات میں پیشرفت، تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق
25 November 2026
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
25 November 2026
سردار لطیف کھوسہ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کی استدعا
25 November 2026
26 نومبر احتجاج: بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
25 November 2026
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظامِ صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
25 November 2026
کراچی: بلوچ کالونی کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کا ایک حصہ گر گیا
25 November 2026
بیرسٹر گوہر کا تینوں چیف جسٹس صاحبان سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ
25 November 2026