پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند
Web Desk
13 November 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر بازارِ حصص میں تیزی کا رجحان رہا اور بینچ مارک 100 انڈیکس 500 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 873 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 567 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا، جن میں سے 284 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 184 کمپنیوں کے حصص میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران سرمایہ کاروں کی دلچسپی کے باعث 30 ارب روپے مالیت کے ایک ارب سے زائد شیئرز کا لین دین کیا گیا، جس سے کاروباری سرگرمیوں میں بھی نمایاں رونق دیکھنے میں آئی۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمت میں فی تولہ 4900 روپے کمی، چاندی بھی سستی
13 November 2026
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ
13 November 2026
پاکستان منرلز فورم: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
13 November 2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان
13 November 2026
پٹرولیم لیوی میں 1 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی
13 November 2026
حکومت کا سکوک بانڈز کے اجرا کیلئے ایسٹ رجسٹری کمپنی بنانے کا فیصلہ
13 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
13 November 2026
ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی کمی
13 November 2026