پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
Web Desk
13 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اور تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 771 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں مندی کے باعث 100 انڈیکس 1710 پوائنٹس کی نمایاں کمی کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 373 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند
13 November 2026
سونے کی قیمت میں فی تولہ 4900 روپے کمی، چاندی بھی سستی
13 November 2026
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ
13 November 2026
پاکستان منرلز فورم: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
13 November 2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان
13 November 2026
پٹرولیم لیوی میں 1 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی
13 November 2026
حکومت کا سکوک بانڈز کے اجرا کیلئے ایسٹ رجسٹری کمپنی بنانے کا فیصلہ
13 November 2026
ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی کمی
13 November 2026