پٹرولیم لیوی میں 1 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی
Web Desk
13 November 2026
وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا تبدیل کیے جانے کے بعد پٹرولیم لیوی میں کمی کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں، جس کے تحت حکومت نے فی لٹر پٹرول پر عائد پٹرولیم لیوی میں مزید ایک روپے 65 پیسے کی کمی کر دی ہے اور اس حالیہ اقدام کے بعد شہریوں کے لیے فی لٹر پٹرول پر لیوی کا بوجھ کم ہو کر 63 روپے 64 پیسے رہ گیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ ایک ہفتے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران اب تک پٹرول مجموعی طور پر تقریباً 35 روپے فی لٹر سے زائد سستا کیا جا چکا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند
13 November 2026
سونے کی قیمت میں فی تولہ 4900 روپے کمی، چاندی بھی سستی
13 November 2026
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ
13 November 2026
پاکستان منرلز فورم: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
13 November 2026
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان
13 November 2026
حکومت کا سکوک بانڈز کے اجرا کیلئے ایسٹ رجسٹری کمپنی بنانے کا فیصلہ
13 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
13 November 2026
ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 58 لاکھ ڈالر کی کمی
13 November 2026