LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ دوران پرواز کپتان پر حملہ کرنے والا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا: امریکی اخبارکا دعویٰ

اسلام آباد پولیس پر حملے کا کیس ، پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

Web Desk

22 December 2025

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ نے میاں اکرم عثمان کی جانب سے دلائل مکمل کیے اور عدالت سے ملزم کی ضمانت پر رہائی کی استدعا کی۔
ملزم کے خلاف تھانہ ریس کورس میں پولیس پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے میاں اکرم عثمان کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔