ورلڈ کلچر فیسٹیول: امریکی موسیقاروں کی میوزک اور پولش آرٹسٹ کی فائن آرٹس ورکشاپ
Web Desk
6 November 2026
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تیسرا ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کامیابی کے ساتھ جاری ہے، جس کے نویں روز امریکا اور پولینڈ سے آئے عالمگیر شہرت یافتہ فنکاروں نے خصوصی ورکشاپس کا انعقاد کیا۔ امریکی موسیقار رضوان جگانی اور پیانسٹ سولٹو نے موسیقی کے طلباء اور فنکاروں کو چیمبر میوزک کی ہم آہنگی اور توازن کے گر سکھائے، جبکہ پولش آرٹسٹ نے فائن آرٹس کی ورکشاپ کے دوران رنگوں اور کاغذ کے ذریعے امن و سکون کا پیغام دینے کی تکنیک پیش کیں۔ اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا کہ فنونِ لطیفہ اور موسیقی عالمی امن کے فروغ کا سب سے بہترین ذریعہ ہیں اور دنیا کو اس وقت امن کی شدید ضرورت ہے۔ ورکشاپس میں آرٹس کونسل کے طلباء اور جوان فنکاروں کی بڑی تعداد نے عملی مشقوں میں حصہ لیا۔
متعلقہ عنوانات
رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم قرار
6 November 2026
خلیل الرحمٰن قمر کی بیٹی پر نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیوز بنانے پر تنقید
6 November 2026
اداکارہ سارہ خان نے دوسری بیٹی کا چہرہ پہلی بار دنیا کو دکھا دیا
5 November 2026
مختصر لباس کے ساتھ ڈوپٹہ اوڑھنے پر متھیرا تنقید کی زد میں آگئیں
5 November 2026
اداکار عمر شہزاد کے گھر بیٹے کی پیدائش، نام اور تصاویربھی شیئر کردیں
4 November 2026
لیجنڈز کبھی نہیں مرتے، ان کی میراث ہمیشہ زندہ رہتی ہے: فہد مصطفیٰ
4 November 2026
شارجہ کتاب میلہ 2026، پاکستانی شیف عالمی پکوان، ثقافتی سرگرمیوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
4 November 2026
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز کامیڈی ڈراما ’’انگلش اونلی‘‘ پیش
4 November 2026