LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
تنقید کرنا آسان جبکہ عملی طور پر کام کرنا مشکل ہے: بلاول بھٹو سیاست میں ڈائیلاگ ضروری، پہلے پی ٹی آئی خود متحد ہو: فیصل کریم کنڈی امریکا نے ڈیڑھ سال میں مذاکرات کے چاروں ادوار سبوتاژ کیے: باقری کنی تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد ضروری ہے: دفتر خارجہ وزیراعظم کا مجوزہ دورۂ روس، 148 کمپنیوں اور 169 نمائندوں کی فہرست تیار ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں وزیراعظم نے برآمدات بڑھانے کیلئے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی پنجاب میں کرپشن کے الزامات، سالک حسین نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ازدواجی زندگی میں تشدد، زیادتی سے متعلق قانون سازی کی درخواست خارج ایران سے جنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ جلد کروں گا: ٹرمپ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان سلامتی کونسل میں پاکستان کا صدارتی بیانیہ منظور، جنگوں کے دوران سفارت کاری پر زور پاکستان کا بیرونی قرض ایک دہائی میں دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، چین سب سے بڑا قرض دہندہ بابا گرو نانک کا 557 ویں جنم دن، پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دی

سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ: فی تولہ سونا 6500 روپے سستا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں ریلیف

Web Desk

6 November 2026

کراچی کی صرافہ مارکیٹ میں عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 6 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 5 ہزار 573 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 65 ڈالر کی گراوٹ کے بعد 4 ہزار 66 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان رہا اور فی تولہ چاندی 85 روپے سستی ہو کر 5 ہزار 678 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔