عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں
Web Desk
3 November 2026
عالمی اور مقامی سرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں دیکھا گیا اور تمام نرخ اپنی سابقہ سطح پر مستحکم رہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے اور 10 گرام سونا 3 لاکھ 54 ہزار 340 روپے کی سطح پر برقرار رہا۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کا تجارتی کاروبار متوازن رہا، جہاں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تغیر کے 3 ہزار 896 ڈالر پر مستحکم رہی۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ متعارف کروانے کی منظوری دیدی
4 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
4 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت رحجان
4 November 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
3 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
3 November 2026
خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ
3 November 2026
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026