سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
Web Desk
3 November 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز زبردست مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای (KSE) 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار پوائنٹس کی اہم حد پر بحال ہو گیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی کی لہر دیکھی گئی اور ایک وقت میں انڈیکس 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,68,469 کی سطح تک پہنچ گیا تھا۔ کاروباری روز کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 1,454 پوائنٹس کی نمایاں تیزی کے ساتھ 1,68,018 کی سطح پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز بھی انڈیکس 154 پوائنٹس کے اضافے پر 1,66,564 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم تازہ ترین تیزی نے سرمائے کی حد میں بڑا اضافہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ متعارف کروانے کی منظوری دیدی
4 November 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
4 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا مثبت رحجان
4 November 2026
عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں
3 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
3 November 2026
خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ
3 November 2026
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
2 November 2026
پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہملٹن مانز نے چارج سنبھال لیا، 30 سالہ ہوابازی کا تجربہ رکھنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ
2 November 2026