انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا
Web Desk
2 November 2026
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر مزید تین پیسے سستا ہو گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں انٹربینک میں لین دین کے اختتام پر ڈالر 276 روپے 72 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 75 پیسے پر بند ہوا تھا، جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سفیر سید حیدر شاہ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو اسناد سفارت پیش کر دیں
3 November 2026
امریکی پیغامات سے ثابت ہوا حالیہ جنگ میں واشنگٹن نے ایرانی فتح تسلیم کر لی: محمد رضا عارف
3 November 2026
امریکا ایران کیخلاف جنگ کے ذریعے عالمی معیشت میں خلل ڈال رہا ہے: علی باقری کنی
3 November 2026
ایران نے افزودہ یورینیم کو بیرون ملک منتقل کرنے کا امکان مسترد کر دیا
3 November 2026
آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور
3 November 2026
ڈی آئی خان: شہریوں کے تحفظ کیلئے جدید ایس او ایس ایمرجنسی سسٹم متعارف
3 November 2026
مریم نواز کا چودھری سالک کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان
3 November 2026
چائلڈ پورنوگرافی اور کم عمر بچوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں دو ملزم گرفتار
3 November 2026