LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب وسط مدتی انتخابات کیلئے ایلون مسک کی بھاری مالی معاؤنت بھی کام نہ آئی عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست کا سامنا، ڈیموکریٹ پارٹی واضح اکثریت سے کامیابی کی جانب گامزن بریت کے باوجود پولیس بھرتی سے نااہلی غیر قانونی قرار، 6 اہم اصول طے وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ مڈٹرم الیکشن کے نتائج قبول، ایران جنگ اور مہنگائی ریپبلکنز کی شکست کی وجہ بنی: ٹرمپ

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

Web Desk

4 November 2026

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں لہر کے ساتھ ہی مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے اور چاندی کے نرخوں میں سنسنی خیز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 13,900 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کا بھاؤ 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 11,917 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 65 ہزار 257 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا نرخ 295 روپے بڑھ کر 5,663 روپے پر جا پہنچا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں اس تیزی کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 139 ڈالر کا غیر معمولی اضافہ ہے، جس سے عالمی قیمت 4,035 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔