LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 شہروں کے ماسٹر پلان پر کام جاری ہے: مراد علی شاہ امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے: اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم پولینڈ میں آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ، شہریوں کا احتجاج مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق یورپ کا 100 ارب یورو کا معاشی نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا: عباس عراقچی ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ امریکی اداکارہ سیلما بلیئر نے جہاز میں فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی

فلم کانٹے کے ہدایت کار سنجے گپتا چل بسے

Web Desk

31 October 2026

بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر ایکشن فلموں کے معروف ہدایت کار اور فلم ساز سنجے گپتا صبح باتھ روم میں اچانک گرنے کے باعث انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنا ابھی باقی ہیں۔ سنجے گپتا نے بالی ووڈ کو ‘کانٹے’ (2002ء)، ‘مسافر’ (2004ء)، ‘زندہ’ (2006ء) اور ‘شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا’ (2007ء) جیسی شہرہ آفاق فلمیں دیں، جن میں انہوں نے اداکار سنجے دت کے ساتھ کام کیا اور بہترین ہدایت کاری کے جوہر دکھائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے حقیقی واقعات پر مبنی کرائم ڈرامہ فلم ‘شوٹ آؤٹ ایٹ واڈالا’ (2013ء)، ایشوریا رائے بچن کی فلم ‘جذبہ’ (2015ء) اور ہریتھک روشن کی کامیابی حاصل کرنے والی فلم ‘قابل’ (2017ء) کی بھی ہدایت کاری کی تھی۔