LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 شہروں کے ماسٹر پلان پر کام جاری ہے: مراد علی شاہ امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا دشمن نے دوبارہ حملہ کیا تو جواب کے اختتام کا وقت ایران خود طے کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے: اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیرملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو خیبرپختونخوا کو مزید نقصان ہو سکتا تھا: وزیراعظم سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم پولینڈ میں آئینی عدالت کا سربراہ معطل، پولیس کا ایوان عدل پر قبضہ، شہریوں کا احتجاج مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق یورپ کا 100 ارب یورو کا معاشی نقصان کوئی اہمیت نہیں رکھتا: عباس عراقچی ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ امریکی اداکارہ سیلما بلیئر نے جہاز میں فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی

قطر کا پاکستانیوں کے لیے 30 دن کے مفت سیاحتی ویزے کا اعلان

Web Desk

31 October 2026

بیرونِ ملک سیاحت کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے قطر کی وزارتِ داخلہ نے پیشگی ویزے کے بغیر پہنچنے پر 30 روز کے مفت ‘ویزا آن ارائیول’ کی سہولت فراہم کرنے کا اعادہ کیا ہے، تاہم اس کے حصول کے لیے بعض لازمی شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مسافر کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم تین ماہ ہونا، واپسی کا کنفرم ٹکٹ اور قطر کی وزارتِ صحت سے منظور شدہ کمپنی کی ہیلتھ انشورنس ہونا ضروری ہے۔ علاوہ ازیں، وزارتِ داخلہ نے واضح کیا ہے کہ ہوٹل کی بکنگ صرف قطر کے سرکاری سیاحتی پورٹل ‘ڈسکور قطر’ (Discover Qatar) کے ذریعے ہی قابلِ قبول ہوگی اور کسی دیگر آن لائن پلیٹ فارم کی بکنگ پر یہ سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ تمام مطلوبہ دستاویزات اور شرائط پوری نہ کرنے کی صورت میں ملک میں داخلے کی ضمانت نہیں ہوگی۔