امریکی فوج کا 2 ماہی گیر کشتیوں پر مبینہ حملہ، 4 افراد متاثر ہوئے: ایرانی میڈیا
Web Desk
31 October 2026
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے قشم جزیرے کے قریب دو ایرانی ماہی گیر کشتیوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں 4 ماہی گیر متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ صبح ساڑھے 11 بجے پیش آیا، جہاں حملے کے بعد دو ماہی گیر لاپتہ ہو گئے تھے جنہیں بعد ازاں ریسکیو کر کے تلاش کر لیا گیا۔ دوسری جانب، امریکی حکام یا عسکری ترجمان کی طرف سے ایرانی ماہی گیر کشتیوں پر حملے یا اس واقعے سے متعلق فی الحال کوئی باضابطہ تصدیق یا موقف سامنے نہیں آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
22 November 2026
مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا
22 November 2026
خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا
22 November 2026
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026