پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
Web Desk
28 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں تیزی کا تسلسل برقرار رہا۔ کاروبار کے ابتدائی مرحلے میں ہی انڈیکس 223 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 600 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی، جہاں 100 انڈیکس 1,428 پوائنٹس کی بڑی چھلانگ کے ساتھ 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، جو سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جام کمال خان کا دوحہ میں پاکستانی مصنوعات کے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح
28 October 2026
ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
28 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
27 October 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
27 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان
27 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026