الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم: انتخابی شیڈول مانگ لیا گیا
Web Desk
28 October 2026
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ ونگ کو انتخابی شیڈول پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ حکمنامے کے مطابق صوبے کے جن اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل ہو چکی ہیں، وہاں بلدیاتی الیکشن منعقد کرائے جائیں گے، جبکہ جن اضلاع میں ابھی تک حدبندی کا عمل مکمل نہیں ہوا وہاں فوری طور پر حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ 12 قبائلی اضلاع میں فی الحال حدبندی اور بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، جس کے بعد صوبائی الیکشن ونگ نے انتخابی تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمٰن کی راجہ ناصر عباس اور پی ٹی آئی وفد سے ملاقات
28 October 2026
کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات
28 October 2026
9 مئی کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
28 October 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک بھر میں اسکولز ہاکی لیگ شروع کرنےکا فیصلہ
28 October 2026
ایبٹ آباد پبلک سکول کے مسائل حل کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، گورنر فیصل کریم
28 October 2026
پشاور: کھیتوں سے لا کر زہریلی مشروم پکانے پر 3 معصوم بہن بھائی جاں بحق، والد سمیت دیگر اہلخانہ کی حالت تشویشناک
28 October 2026
ایران کا قطر سے ثالثی کے تقاضوں پر عمل اور محتاط بیانات کا مطالبہ
28 October 2026
گورنر راج کا مقصد معدنی ذخائر پر قبضہ ہے، ملک کسی جرنیل کی جاگیر نہیں:مولانا فضل الرحمان
28 October 2026