LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

گورنر راج کا مقصد معدنی ذخائر پر قبضہ ہے، ملک کسی جرنیل کی جاگیر نہیں:مولانا فضل الرحمان

Web Desk

28 October 2026

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں آئین اور جمہوریت کی موجودہ صورتِ حال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور مطالبات کے حل کے لیے انہوں نے وزیراعظم اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان درمیانی راہ نکالنے کی کوشش کی، مگر حکومت نے سیاسی حل کی بجائے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا اصل مقصد صوبے کے معدنی ذخائر تک رسائی حاصل کرنا تھا، جبکہ بلوچستان میں زیادہ خراب حالات کے باوجود ایسا اقدام نہیں کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ ملک کسی جرنیل کی جاگیر نہیں ہے اور اگر حکومت نے ان کے جلسوں کو روکنے یا ٹکر لینے کی کوشش کی تو جے یو آئی سخت مزاحمت کے لیے تیار ہے، ساتھ ہی انہوں نے سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت دی۔