قومی کرکٹر رضوان کے بعد امام الحق کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
Web Desk
18 October 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق امام الحق پیٹرنز ٹرافی گریڈ ون کے آخری راؤنڈ میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (OGDCL) کی نمائندگی کریں گے، جس کی تصدیق او جی ڈی سی ایل انتظامیہ نے بھی کر دی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بھی فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کی اجازت دی گئی تھی، جس کے بعد قومی کرکٹرز کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کو ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ون ڈے ٹرائی سیریز کا دوسرا میچ آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
20 October 2026
سہ فریقی ون ڈے سیریز، سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکا پر جرمانہ
20 October 2026
آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
19 October 2026
مجھے کسی کو کچھ ثابت نہیں کرنا، نہ ہی جواب دینا ہے: سلمان علی آغا
19 October 2026
پاکستان اور انگلینڈ کا ون ڈے میچ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے نام کرنے کا اعلان
19 October 2026
آئی سی سی ٹیم کے اسلام آباد میں ڈیرے، انگلش کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کئے
19 October 2026
سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان انڈر 21 ٹیم کی مسلسل دوسری کامیابی
18 October 2026
پاکستان کا ٹرائی سیریز میں شاندار آغاز، سری لنکا کو 37 رنز سے ہرا دیا
18 October 2026