پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
Web Desk
20 October 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کے روز مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر ہی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 425 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 453 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی اور مارکیٹ 1 لاکھ 65 ہزار 966 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی تھی، تاہم آج مارکیٹ نے دوبارہ بحالی کا سفر شروع کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سینیٹ میں ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینےکا بل منظور
20 October 2026
ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ طے
20 October 2026
یوکرینی صدر مذاکرات کیلئے کسی دوسرے شخص کو ذمہ داری سونپیں: ڈونلڈ ٹرمپ
20 October 2026
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
20 October 2026
امریکی سپریم کورٹ کا نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کی اپیل پر سماعت سے انکار
20 October 2026
فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا ملک بدری سے بچنے کیلئے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع
20 October 2026
یوکرین صدر کا روسی حملوں کی روک تھام کیلئے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی فراہمی کا مطالبہ
20 October 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
20 October 2026