امریکی صدر کی مقبولیت میں مزید ریکارڈ کمی، شرح 33 فیصد پر آگئی
Web Desk
20 October 2026
امریکی صدر کی مقبولیت کی شرح گر کر تاریخ کی کم ترین سطح 33 فیصد پر آ گئی ہے، جبکہ اکثریت نے ان کی معاشی اور غیر ملکی پالیسیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔
‘واشنگٹن پوسٹ’، ‘اے بی سی نیوز’ اور ‘اپسوس’ کے مشترکہ تازہ ترین سروے کے مطابق، 66 فیصد امریکی شہری صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش ہیں، جبکہ 52 فیصد نے ان کے اقدامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
سروے رپورٹ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 75 فیصد امریکی مہنگائی اور روزمرہ زندگی کے اخراجات پر قابو پانے کے لیے حکومتی پالیسیوں سے شدید نالاں ہیں۔ اس کے علاوہ، 65 فیصد شہریوں نے ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کو غلط اور نقصان دہ فیصلہ قرار دیتے ہوئے حکومت کی خارجہ پالیسی پر شدید خدشات ظاہر کیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ طے
20 October 2026
یوکرینی صدر مذاکرات کیلئے کسی دوسرے شخص کو ذمہ داری سونپیں: ڈونلڈ ٹرمپ
20 October 2026
روس کی پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش
20 October 2026
امریکی سپریم کورٹ کا نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کی اپیل پر سماعت سے انکار
20 October 2026
فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا ملک بدری سے بچنے کیلئے امریکی سپریم کورٹ سے رجوع
20 October 2026
یوکرین صدر کا روسی حملوں کی روک تھام کیلئے پیٹریاٹ دفاعی نظام کی فراہمی کا مطالبہ
20 October 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
20 October 2026
فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار
20 October 2026