وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش سکول کاافتتاح کردیا
Web Desk
18 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 30 ایکڑ رقبے پر محیط دانش سکول کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ سکول میں چھٹی، ساتویں اور آٹھویں کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے، جہاں مختلف علاقوں کے 360 ہونہار اور مستحق بچے بچیوں کو سو فیصد میرٹ کی بنیاد پر شفاف انداز میں داخلہ فراہم کیا گیا ہے۔ سکول میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ اکیڈمک بلاکس قائم کیے گئے ہیں جن میں 24 کلاس رومز، سائنس، آئی ٹی، روبوٹکس لیبز اور ای لائبریری جیسی جدید تعلیمی سہولیات شامل ہیں، جبکہ ابتدائی طور پر 38 اساتذہ کی بھرتی مکمل کر لی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
18 October 2026
امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ
18 October 2026
پنجاب میں لیب ٹاپ اور اسکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کر دیا: عظمیٰ بخاری
18 October 2026
دانش سکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف
18 October 2026
میرا بیٹا بے گناہ ہے: حنا جاوید قتل کیس میں گھریلو ملازم ذیشان کے والدین سامنے آ گئے
18 October 2026
ایک سال میں 15لاکھ پاکستانی بچے انٹرنیٹ پر جنسی ہراسانی کا شکار ہوئے: یونیسیف
18 October 2026
نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق
18 October 2026
مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ گیروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ
18 October 2026