میرا بیٹا بے گناہ ہے: حنا جاوید قتل کیس میں گھریلو ملازم ذیشان کے والدین سامنے آ گئے
Web Desk
18 October 2026
حنا جاوید قتل کیس میں گرفتار گھریلو ملازم ذیشان ارشد کے والد محمد ارشد نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو بے گناہ پھنسا کر قتل کا تمام تر الزام اس پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جیل میں بیٹے سے ملاقات کے بعد والد کا کہنا تھا کہ 20 اگست کی رات مقتولہ حنا جاوید اور ان کے شوہر فیصل اصغر کے درمیان شدید جھگڑا ہوا تھا، جس پر فیصل اصغر نے تشدد کر کے اور اسلحے کے زور پر ذیشان کو مقتولہ کو پکڑنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔ محمد ارشد کے مطابق ان کے بیٹے نے میاں بیوی کے معاملے میں مداخلت سے انکار کیا تھا، تاہم پولیس نے ذیشان سے تشدد کے ذریعے زبردستی اعترافی بیان لیا ہے اور اصل ملزم کو بچانے کے لیے تمام الزام گھریلو ملازم پر منتقل کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مالدیپ کے صدر 20 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے، کئی معاہدے و مفاہمتی یادداشتیں متوقع
18 October 2026
پنجاب میں لیب ٹاپ اور اسکالرشپ سکیم فیز ٹو کا آغاز کر دیا: عظمیٰ بخاری
18 October 2026
دانش سکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف
18 October 2026
وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش سکول کاافتتاح کردیا
18 October 2026
ایک سال میں 15لاکھ پاکستانی بچے انٹرنیٹ پر جنسی ہراسانی کا شکار ہوئے: یونیسیف
18 October 2026
نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ
18 October 2026
سان فرانسسکو؛ مغربی ساحل پر پاک-امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد
18 October 2026
تقریباً 15لاکھ پاکستانی بچوں نے ایک سال کے دوران انٹرنیٹ پر جنسی ہراسانی کاسامنا کیا، یونیسیف
18 October 2026