LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز، ون ڈے ٹرائی سیریز کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان

Web Desk

5 October 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی 20 میچوں اور انگلینڈ و سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 سیریز کے لیے صاحبزادہ فرحان کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹرائی سیریز میں ٹیم کی قیادت برقرار رکھیں گے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 میچز 9 سے 13 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ون ڈے ٹرائی سیریز کے ابتدائی میچز راولپنڈی جبکہ بقیہ میچز اور فائنل لاہور میں ہوں گے۔ قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں مائیک ہیسن بطور ہیڈ کوچ جبکہ شان ٹیٹ بولنگ کوچ کے فرائض انجام دیں گے۔