LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

Web Desk

2 October 2026

سری لنکا کرکٹ (SLC) نے دورۂ پاکستان کے لیے 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ تین میچوں پر مشتمل اس ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکن ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر کوشال مینڈس کریں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا امتزاج شامل کیا ہے، جبکہ فاسٹ بولر دُشمانتا چمیرا کی شمولیت کو ان کی مکمل فٹنس سے مشروط رکھا گیا ہے۔ اہم کھلاڑیوں پتہم نسانکا اور ونندو ہسارنگا انصاری انجری کے باعث اس ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

اعلان کردہ 15 رکنی اسکواڈ میں کپتان کوشال مینڈس کے علاوہ کامل مشارا، سنتھ جے وردھنے، لاہیرو اُدارا، سہان اراچیگے، کمندو مینڈس، دسُن شناکا، چمندو وکرما سنگھے، دونیتھ ویلالاگے، مہیش تھیکشانا، وجے اکانتھ ویاساکانتھ، دُشمانتا چمیرا، بینورا فرنانڈو، نوان توشارا اور ایشان ملنگا شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جس کے بعد انگلینڈ کی شمولیت کے ساتھ سہ ملکی ون ڈے سیریز اور ٹیسٹ سیریز کا انعقاد ہوگا۔