LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

ایشین گیمز ہاکی: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

Web Desk

1 October 2026

جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین گیمز 2026ء کے ہاکی ایونٹ کے سنسنی خیز اور اعصاب شکن پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ میچ کا آغاز بھارت کے جارحانہ کھیل سے ہوا، جس نے ابتدائی طور پر میچ میں 0-3 کی شاندار برتری حاصل کر کے قومی ٹیم پر دباؤ بڑھا دیا۔

تاہم، پاکستان ہاکی ٹیم نے ہمت نہ ہاری اور شاندار کم بیک کرتے ہوئے لگاتار تین گول داغ کر میچ 3-3 سے برابر کر دیا۔ کھیل کے بالکل آخری لمحات میں بھارتی ٹیم نے فیصلہ کن چوتھا گول کر کے 3-4 کی کامیابی حاصل کر لی۔ بھارت کی جانب سے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے 2، جبکہ سُکھ جیت سنگھ اور ابھیشک نے ایک ایک گول سکور کیا۔ پاکستان کی طرف سے ابوبکر محمود، حنان شاہد اور رانا وحید نے ایک ایک گول داغا۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔