LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا چاہتی ہے: شیر افضل مروت راولپنڈی میں کئی روز سے بند ہوٹلز کھولنے کی اجازت، لوکل ٹرانسپورٹ سروس بحال اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس نے صارفین کی 53 تصاویر لیک کر دیں معاشی استحکام کیلئے امن اور سیاسی استحکام اولین شرط ہے: احسن اقبال لاہور: ڈیفنس سی میں آذربائیجان کی غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج آبنائے ہرمز اور باب المندب کا بلیک میلنگ کیلئے استعمال ناقابلِ قبول : سعودیہ وزیرِ خارجہ مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش ناقابل قبول، حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے: وزیراعظم تربیتی مشق کے دوران بحری حادثہ: قازق بحریہ کے فرسٹ ڈپٹی کمانڈر سمیت 5 افسر گرفتار بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور راجہ پرویز اشرف کی الگ الگ ملاقاتیں ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید

احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

Web Desk

26 September 2026

پاکستان کے نامور گولفر احمد ظفر حیات نے شاندار اور جاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگاپور اوپن سینئر امیچر چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے اس بین الاقوامی چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر شاندار کھیل پیش کر کے ملک کا نام روشن کیا۔

ٹورنامنٹ کے دوران احمد ظفر حیات نے انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں راؤنڈز میں مجموعی طور پر 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی اور ٹائٹل پر قبضہ جما لیا۔ اس کے علاوہ پاکستان کے ہی برگیڈیئر (ر) عمر اعجاز نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 راؤنڈز میں 229 اسکور کے ساتھ چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سنگاپور اوپن میں شریک ایک اور پاکستانی کھلاڑی محمد احمد منان نے تین راؤنڈز میں مجموعی طور پر 250 اسکور کیا۔