LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال آئینِ پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی: فیصل کریم پولیس پر تشدد کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم کی تاریخ مقرر ہراسگی قانون کے تحت کارروائی کیلئے جنسی نوعیت کا عنصر ضروری ہے: آئینی عدالت 4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری نیتن یاہو نے اماراتی صدر کی دعوت پر ابوظہبی کا دورہ کیا: اسرائیلی وزیراعظم دفتر حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے: لیاقت بلوچ قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل

امریکا: سزائے موت کے قیدی کی بھرپور کھانا کھانے کی آخری خواہش

Web Desk

15 December 2025

امریکی ریاست جارجیا میں سزائے موت پانے والے ایک قیدی کی آخری خواہش نے سب کو حیران کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں دوہرے قتل پر سزائے موت پانے والے قیدی سے آخری فرمائش پوچھی گئی تو اس نے حیران کن فرمائش کر دی۔52 سالہ سٹیسی ہمفریز نے اپنی آخری خواہش میں پیاروں سے ملاقات کے بجائے انتہائی زیادہ کیلوریز پر مشتمل کھانوں کی فرمائش کر دی۔ سٹیسی ہمفریز کا قد تقریباً 6 فٹ 3 انچ ہے اور اس کا وزن 305 پاؤنڈ ہے۔ وہ موٹاپے کا شکار ہے اور اس نے آخری کھانے کے طور پر مختلف اقسام کے گوشت اور فاسٹ فوڈ کا انتخاب کیا۔

رپورٹس کے مطابق سزائے موت کے قیدی نے باربی کیو بیف برسکٹ، پگ میٹ، بیکن ڈبل چیزبرگر، فرنچ فرائز، کول سلا، کارن بریڈ، بفیلو ونگز، میٹ پریمی پین پیزا، ونیلا آئس کریم اور دو لیمن لائم سوڈا مانگے۔