LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حافظ نعیم الرحمان کی ایمل ولی کو جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شرکت کی دعوت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی، آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی جائے گی روس کے شہر نووروسیسک پر یوکرینی ڈرون حملہ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ: اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر زرتاج گل سمیت 3 سابق ارکانِ قومی اسمبلی نااہل پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف کا نیا ایس او پی جاری حکومت نے دھرنے ختم کرنے کی درخواست کی، ہم نے معذرت کرلی، حافظ نعیم الرحمن امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے: حوثیوں کا دعویٰ کم آمدن اور متوسط طبقے کو سستے گھروں کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیر اعظم سپریم کورٹ: نصف صدی بعد خاتون کو وراثتی جائیداد کیس میں ریلیف مل گیا اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال چین اور برطانیہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، اختلافات مذاکرات سے حل کرنے پر زور دہلی کے سابق چیف سیکرٹری نے خودکشی کرلی حکومت کی 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

Web Desk

9 September 2026

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں مسلسل تیسرے کاروباری روز بھی مندی کا غلبہ رہا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں مزید شدید گراوٹ دیکھنے میں آئی اور سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر کے ایس ای-100 (KSE-100) انڈیکس 698 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,71,943 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ غالب رہا جس سے انڈیکس نچلی سطح پر چلا گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر بھی سٹاک مارکیٹ میں 993 پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی تھی اور انڈیکس 1,72,642 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ مسلسل تین روز سے جاری اس منفی رجحان کے باعث مارکیٹ میں سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔