سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
Web Desk
9 September 2026
کراچی: ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے اضافے سے 4 لاکھ 62 ہزار 936 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار 893 روپے ہوگئی۔عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 4 ہزار 404 ڈالر کا ہوگیا۔دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت میں 72 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد چاندی کی نئی قیمت 7 ہزار 141 روپے ہوگئی۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی، آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی جائے گی
9 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
9 September 2026
پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف کا نیا ایس او پی جاری
9 September 2026
اگست میں ترسیلاتِ زر 3 ارب 70 کروڑ ڈالر رہیں، سالانہ بنیادوں پر 16.5 فیصد اضافہ
9 September 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
9 September 2026
شہباز شریف سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
8 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
8 September 2026
اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار
8 September 2026