LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں کرائی جائیں، صوبوں کی تقسیم پر جلد بازی وفاق کے لیے خطرناک ہو گی: بیرسٹر گوہر غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک شمالی کوریا کا نیا جنگی بحری جہاز کو جوہری جوابی کارروائی کا حصہ بنانے کا اعلان جرمنی میں انتخابات: دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی سب سے آگے، اقتدار کے قریب پہنچ گئی میامی: کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5 افراد ہلاک انڈونیشیا میں آتش فشاں کے باعث 8 ہوائی اڈوں پر پروازیں معطل امریکا اور سعودی عرب کے درمیان جوہری معاہدے کا متن سامنے آگیا امریکی پابندیاں، بحری ناکہ بندی: ایران پر مزید معاشی دباؤ بڑھ گیا آبنائے ہرمز کا مشن: ایران کا امریکا کا ساتھ دینے پر جنوبی کوریا کے مفادات کو نشانہ بنانے کا خدشہ یمن میں حکومتی فوج اور حوثی باغیوں میں مزید جھڑپیں، ہلاکتیں 140 ہوگئیں 7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن ایران کا آبنائے ہرمز سے پابندیاں عائد کرنے والوں کی آمدورفت روکنے کا منصوبہ منظور ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن

Web Desk

5 September 2026

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ نے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ کوچنگ سٹاف کی زیرِ نگرانی قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارا۔ کوچز نے کھلاڑیوں کو برمنگھم کی مقامی کنڈیشنز اور وکٹ کے مزاج کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بالخصوص انگلش کنڈیشنز میں سیٹ ہونے کے لیے خصوصی ٹریننگ کروائی