جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15گول سے ہرا دیا
Web Desk
5 September 2026
چین میں شروع ہونے والے جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچز میں زبردست فتح حاصل کر لی ہے۔ مینز ٹورنامنٹ کے پول ‘بی’ (Pool B) کے ایک یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کی جونیئر مینز ہاکی ٹیم نے قازقستان کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 15 گول کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ دوسری جانب ویمنز چیلنجر پول میں بھی پاکستان کی ویمنز ہاکی ٹیم نے ہانگ کانگ چائنا کو 0-2 سے ہرا کر اہم کامیابی حاصل کی۔
متعلقہ عنوانات
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ہانگ کانگ کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
7 September 2026
ویمنز ایشیا کپ: کپتان فاطمہ ثناء پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا
7 September 2026
پی سی بی کی کھلاڑیوں کے ڈسپلن سے متعلق میڈیا رپورٹس پر انکوائری شروع
7 September 2026
ایشین گیمز: مینز اور ویمنز کرکٹ مقابلوں کا شیڈول جاری
7 September 2026
آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا
7 September 2026
انعام بٹ کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تفصیلات سامنے آگئیں
7 September 2026
سیف گیمز کیلئے بھارت نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی
7 September 2026
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم نے چین کو بھی شکست دے دی
5 September 2026