LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعلیٰ کی دہشتگردی کیخلاف گفتگو منفی انداز میں پیش کرنا افسوسناک: مریم اورنگزیب نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی کوٹری سٹیشن پر مال بردار ٹرین حادثے کا شکار ، ایک ریلوے ملازم جاں بحق گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے سے سیلاب، شاہراہ قراقرم سمیت متعدد سڑکیں بند آج کا پاکستان مضبوط اور دفاع ناقابل تسخیر ہے: مریم نواز خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک مولانا فضل الرحمٰن کی لاہور آمد، سیاسی صورتحال اور صوبوں کے معاملات پر گفتگو ایرانی ردعمل فوری اور تکلیف دہ ہوگا: باقر قالیباف کا امریکا کو تنبیہ ایران کی بحری ناکہ بندی، امریکی فوج نے 92 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک

یونانی سفیر کی لاہور چیمبر آمد، پاک یونان تجارتی و اقتصادی تعلقات پر اہم تبادلہ خیال

Web Desk

5 September 2026

پاکستان میں یونان کی سفیر ایلینی پوریکی (Eleni Pouriki) نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI) کا دورہ کیا اور صدر چیمبر فہیم الرحمان سہگل سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت، اقتصادی تعاون، اور نجی شعبے کے مابین بی ٹو بی (B2B) روابط کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یونانی سفیر نے نشاندہی کی کہ یونان میں ٹیکسٹائل، زراعت اور انجینئرنگ کے شعبوں میں پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں، جبکہ پاکستان یونان کی سیاحتی مہارت اور قابلِ تجدید توانائی کے تجربات سے بھرپور فائدہی اٹھا سکتا ہے۔