LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ چیرٹی ڈے منایا جارہا ہے سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ، 5 افراد زخمی

کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد، ایجبسٹن ٹیسٹ میں اچھا پرفارم کریں گے:ہیڈ کوچ

Web Desk

5 September 2026

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور ان کی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسکواڈ میں شامل کیے گئے نئے کھلاڑی ٹیم کے ماحول میں اچھی طرح ایڈجسٹ ہو چکے ہیں اور امید ہے کہ پاکستان 9 ستمبر سے ایجبسٹن میں شروع ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔ مائیک ہیسن نے واضح کیا کہ اسکواڈ سے بعض کھلاڑیوں کو ان کے باقاعدہ چارج سنبھالنے سے قبل ہی وطن واپس بھیج دیا گیا تھا، لہٰذا ان کی روانگی کے حوالے سے وہ کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے۔