کراچی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑی پیشرفت، فی تولہ سونا 469,139 روپے کا ہو گیا
Web Desk
4 September 2026
مقامی اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں کراچی سمیت ملک بھر میں سونے نرخ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,900 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 4,69,139 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں بلین کی قیمتوں میں تیزی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ منڈی پر بھی براہِ راست مرتب ہو رہے ہیں
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری
4 September 2026
ایس ای سی پی کا بڑا سنگِ میل: اگست 2026ء میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی سیکٹر سرِ فہرست
4 September 2026
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی ذخائر 22 ارب 52 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے
3 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
3 September 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
3 September 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز
3 September 2026
پاکستان نے یورو بانڈ کے ذریعے 3 ارب ڈالر حاصل کر لیے: وزیر خزانہ
3 September 2026
جغرافیائی، سیاسی کشیدگی: 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے برطانیہ منتقل
3 September 2026