LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ، 5 افراد زخمی آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے بھی کم ہوگئی: غیر ملکی میڈیا امریکی فوج کا ایران میں شادی کی تقریب پر حملے کی تحقیقات کا آغاز اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، حالیہ سفارتی سرگرمیوں اور آئندہ ترجیحات کا جائزہ آزاد جموں و کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا اسحاق ڈار کا نیپال کے سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس پی ایم ڈی سی کا غزہ کے فلسطینی میڈیکل و ڈینٹل طلباء سے متعلق اہم فیصلہ

پیٹر سڈل نیو ساؤتھ ویلز کے باؤلنگ کوچ مقرر، جوہان بوتھا اسپن کنسلٹنٹ ہوں گے

Web Desk

4 September 2026

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلر پیٹر سڈل کو 2026-27ء کے ڈومیسٹک سیزن کے لیے نیو ساؤتھ ویلز (NSW) کرکٹ ٹیم کا فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سابق جنو بی افریقی سپنر جوہان بوتھا بطور سپن کنسلٹنٹ ٹیم کی کوچنگ باڈی کا حصہ ہوں گے۔ پیٹر سڈل نے اس کاوش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیو ساؤتھ ویلز کے ساتھ کام کرنے کے لیے انتہائی پرجوش ہیں اور نوجوان و باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنے تجربات کی روشنی میں آگے بڑھانے کے منتظر ہیں۔