LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ چیرٹی ڈے منایا جارہا ہے سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ، 5 افراد زخمی

کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی

Web Desk

3 September 2026

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دو ملکی سکیورٹی و انٹیلی جنس اداروں کے اہلکاروں کے درمیان مسلح تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 انٹیلی جنس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ ایک روسی قوم پرست کارکن اور یوکرین کے حق میں لڑنے والے عسکری کمانڈر کی گرفتاری اور 9 روز سے جاری گمشدگی پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد پیش آیا، جب کیف میں مذکورہ کارکن کے گھر کی تلاشی کے دوران دونوں اداروں کے اہلکار آمنے سامنے آ گئے۔ یوکرینی صدر وولودیپیر زیلنسکی نے اس واقعے کو انتہائی شرمناک قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی اور معاملے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے