LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے ابنائے ہرمز سے بغیر قواعد گزرنے والے مزید 11 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات ایران کے راستے غیر قانونی عراق جانیوالے 17 مسافروں کیخلاف مقدمہ درج عالمی شہرت یافتہ مصری قرّاء کرام پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کا خیر مقدم چینی صدر کی مصری ہم منصب سے ملاقات، مشرق وسطیٰ کے جامع حل پر زور آزاد کشمیر حکومت کا 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سجاد حسین حکومتی احکامات کی عدم تعمیل پر معطل لمپی سکن ڈیزیز، بروسیلا ویکسینز کا عطیہ، چینی حکومت کا تعاون قابل تحسین ہے: رانا تنویر حسین وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت فوری ڈی سیل کر کے قبضہ درخواست گزاروں کے حوالے کرنے کا حکم میر رضا کیس: جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے

بھارت کو آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی مل گئی

Web Desk

2 September 2026

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027ء کے میزبان ملک کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت اس تاریخ ساز ایونٹ کی میزبانی بھارت کرے گا۔ یہ ٹورنامنٹ 14 سے 28 فروری 2027ء تک ممبئی اور وڈودرا میں کھیلا جائے گا، جس میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی بنیاد پر آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ واضح رہے کہ ویمنز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پہلے سری لنکا کو دی گئی تھی، تاہم آئی سی سی کی گائیڈ لائنز کے مطابق بعض ضروری اصلاحات پر مکمل عملدرآمد نہ ہونے کے باعث ایونٹ بھارت منتقل کر دیا گیا ہے۔