نومیڈ گیمز: پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دیدی
Web Desk
2 September 2026
کرغزستان میں جاری چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان کی رسہ کشی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی ہے۔ پاکستانی رسہ کشی ٹیم کے سربراہ نواب فرقان خان نے اس اہم کامیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیم نے ابتدائی مرحلے میں بہترین کھیل پیش کیا اور بھارت کے بعد اپنے دوسرے مقابلے میں جنوبی کوریا کو بھی شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔ نواب فرقان خان نے پاکستان کی اس لگاتار کامیابی کو کھلاڑیوں کی ان تک محنت اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
2 September 2026
ان کی تنقید سے فرق نہیں پڑتا جنہوں نے خود کچھ نہیں کیا: چیئرمین پی سی بی
2 September 2026
بھارت کو آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی مل گئی
2 September 2026
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ 10 سے باہر
2 September 2026
رضوان اور امام کیلئے بورڈ کا شکنجہ تیار، سخت کارروائی کا امکان
2 September 2026
قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں کئی گنا اضافہ
2 September 2026
پاکستانی کرکٹ کی ساکھ بحال کرنے کا واحد راستہ میدان میں کامیابی ہے: محمد یوسف
2 September 2026
ایشین گیمز کی تیاری، پاکستان ہاکی ٹیم 5 ستمبر کو کوریا روانہ ہوگی
2 September 2026