قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں کئی گنا اضافہ
Web Desk
2 September 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا تاریخی اضافہ کر دیا ہے۔ صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کے مطابق فیڈریشن کی جانب سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے انعامی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے ملیں گے۔ انہوں نے یاد دہانی کرائی کہ ماضی میں کھلاڑیوں کو صرف ڈیلی الاؤنس اور رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی تھی۔ واضح رہے کہ قومی سینئر، جونیئر اور انڈر 15 ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد اگلے سال جنوری 2027ء میں کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
2 September 2026
ان کی تنقید سے فرق نہیں پڑتا جنہوں نے خود کچھ نہیں کیا: چیئرمین پی سی بی
2 September 2026
بھارت کو آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی مل گئی
2 September 2026
نومیڈ گیمز: پاکستان نے رسہ کشی میں بھارت کو شکست دیدی
2 September 2026
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم ٹاپ 10 سے باہر
2 September 2026
رضوان اور امام کیلئے بورڈ کا شکنجہ تیار، سخت کارروائی کا امکان
2 September 2026
پاکستانی کرکٹ کی ساکھ بحال کرنے کا واحد راستہ میدان میں کامیابی ہے: محمد یوسف
2 September 2026
ایشین گیمز کی تیاری، پاکستان ہاکی ٹیم 5 ستمبر کو کوریا روانہ ہوگی
2 September 2026