LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

سعدیہ اقبال ویمنز ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کے لیے پرامید

Web Desk

1 September 2026

قومی ویمن کرکٹر سعدیہ اقبال نے کہا ہے کہ ویمنز ایشیا کپ کے لیے ٹیم کی تیاریاں بہترین ہیں اور دبئی آنے کے بعد تین ٹریننگ سیشنز کے ذریعے تمام کھلاڑی مقامی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو چکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں لڑکوں کے خلاف کھیلنے سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور جس شعبے میں خامیاں تھیں ان پر بھرپور کام کیا جا رہا ہے۔ سعدیہ اقبال کا کہنا تھا کہ تھائی لینڈ کے خلاف ایونٹ کے پہلے میچ میں مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتر کر کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دبئی کی پچز اسپنرز کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہیں جس کے لیے خصوصی پلاننگ کی گئی ہے، جبکہ جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق ٹیم اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔